Thursday, July 26, 2018

مسلم لیگ ن آوٹ،پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یقینی ہو گئی

مسلم لیگ ن آوٹ،پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یقینی ہو گئی

18آزاد امیدواروں سے پاکستان تحریک انصاف کے معاملات طے پا گئے،تحریک انصاف میں شمولیت کے عندیہ دے دیا

syed zahir Dewal    جمعرات  جولائی   23:59
مسلم لیگ ن آوٹ،پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یقینی ہو گئی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-26جولائی 2018ء) ::مسلم لیگ ن آوٹ،،پنجاب میںپاکستان تحریک انصاف کی حکومت یقینی ہو گئی 18آزاد امیدواروں سے پاکستان تحریک انصاف کے معاملات طے پا گئے،،تحریک انصاف میں شمولیت کے عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات 2018میں شاندار اور تاریخی کامیابی سمیٹ لی ہے۔اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 126 تک جا پہنچی ہے جس کے مطابق تحریک انصاف اب آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
اس کے علاوہ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت کے لیے راستہ صاف ہے جبکہپنجاب میں بھی تحریک انصاف کی حکومت کے امکانات روشن ہو چکے ہیں۔اس وقت 123سیٹیں تحریک انصاف کو ملنے کے قوی امکانات ہیں جس کے بعد وہ آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر پنجاب کی حکومت بھی بنا سکتے ہیں ۔
تاہم تازہ ترین اور اہم ترین خبر یہ آئی ہے کہ آئی ہے کہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے راستہ صاف ہوگیا۔
25 آزاد امیدواروں میں سے 18 امیدواروں سے پاکستان تحریک انصاف نے رابطہ کیا ہے جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں اور 18آزاد امیدواروں نےپنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔جس کے بعد تحریک انصاف کی ممکنہ نشستوں کی تعداد 141 ہو چکی ہے اور اب اس کے لیے پنجاب میں حکومت بنانا بہت آسان ہوچکی ہے

میں تحریک انصاف کی فتح، 13 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے تیار

انتخابات 2013 میں تحریک انصاف کی فتح، 13 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26جولائی 2018ء) انتخابات 2013 میں تحریک انصاف کی فتح، 13 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے تیار ہوگئے گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری،تحریک انصاف کو اب تک 119 جبکہ آزاد امیدواروں کو 14 نشستوں پر برتری حاصل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے پاکستان کے دسویں عام انتخابات کے سلسلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصافباآسانی وفاقی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ اب تک تحریک انصاف کو 119 قومی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد جمعرات کے روز تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے قوم سے خطاب بھی کیا گیا۔
اپنے خطاب کے دوران عمران خان نے قوم سے اپنے منشور پر عمل کرنے کا وعدہ کیا۔
دوسری جانب گزشہ شب سے عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائش گاہ میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت بھی جاری ہے۔ خاص کر وفاقی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے اکثر مرکزی رہنما اس وقت بنی گالہ میں موجود ہیں۔ اب ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی کابینہ کے کچھ لوگوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔
واضح امکان ہے کہ شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ، شفقت محمود یا عارف علوی کو اسپیکر قومی اسمبلی جبکہ شیریں مزاری کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ کابینہ کے مزید لوگوں کیلئے بھی متعدد ناموں پر غور جاری ہے۔ اسد عمر کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ انہیں وزارت خزانہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔ جبکہ کچھ نوجوان رہنماوں کو بھی کابینہ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں کے درمیان بھی معاملات طے پا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک کل 14 آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشستوں پر جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔ ان 14 آزاد امیدواروں میں سے 14 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تیار ہو گئے ہیں۔ تاہم تحریک انصافکی کوشش ہے کہ آزاد امیدوار بنا کسی شرائط کے حکومت کا حصہ بنیں۔

Wednesday, July 25, 2018

متحدہ مجلس عمل نے بھی الیکشن نتائج مسترد کر دئیے اور ساتھ ہی تہلکہ خیز اعلان کردیا


متحدہ مجلس عمل نے بھی الیکشن نتائج مسترد کر دئیے اور ساتھ ہی تہلکہ خیز اعلان کردیا

متحدہ مجلس عمل نے بھی الیکشن نتائج مسترد کر دئیے اور ساتھ ہی تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے بعد متحدہ مجلس عمل نے بھی الیکشن نتائج مسترد کردئیے ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے۔انہوں نے اعلان کیا ہے کہ دھاندلی شدہ نتائج کے بعد اب جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن نے بھی نتائج مسترد کردئیے اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست پر ایک گھنٹہ ٹائم آگے نہیں کیا لیکن جب پولنگ ختم ہوگئی اور اس اور اس کے بعد جو صورتحال دیکھنے میں آئی ہے میں نے اپنی ساری زندگی اتنی خطر ناک صورتحا ل نہیں دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ کچے کاغذ پر سائن کرکے ہمار ے پولنگ ایجنٹس کو رزلٹ دیئے گئے ہیں،پولنگ ایجنٹس فارم 45 کے لئے ترس گئے اور دینے سے انکار کردیاگیا

Saturday, July 14, 2018

تحریک انصاف وفاق ہی میں نہیں پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی، معروف صحافی نے اہم ترین Imran khan

نواز شریف کی گرفتاری کے بعد حالات یکسر بدل گئے

تحریک انصاف وفاق ہی میں نہیں پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی، معروف صحافی نے اہم ترین پیش گوئی کر دیعباس  ہفتہ  جولائی   20:20

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-14جولائی 2018ء) ::نواز شریف کی گرفتاری کے بعد حالات یکسر بدل گئے ۔معروف صحافی سہیل وڑائچ نے اہم ترین پیش گوئی کر تے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن مزید اخلاقی طور پر ڈاون رہی تو تحریک انصاف وفاق ہی میں نہیں پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کو مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔تاہم موجودہ صورتحال میں مسلم لیگ ن کو سخت مزاحمت کا سمان کرنا پڑرہا ہے۔
مجموعی طور پر مسلم لیگ ن اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ایک جانب مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کرپشن کیسسز میں پھنسی ہوئی ہے اور دوسری جانب مسلم لیگ ن کے بڑے بڑے ناموں نے اپنی پارٹیوں کی پے در پے غلطیوں کے بعد مسلم لیگ ن سے ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں ،ایسے مشکل حالات میں مسلم لیگ ن کو الیکشن کا مرحلہ درپیش ہے۔
کل نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے بعد صورتحال جو رخ اختیار کرچکی ہے اس میں ملک بھر کے علاوہ میں بھی مسلم لیگ ن بیک فٹ پر آچکی ہے۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے معرف صحافی سہیل وڑائچ نے مسلم لیگ ن کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی اور سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک ابھی بھی سینٹرل پنجاب میں موجود ہے لیکن اس کے باوجود مسلم لیگ ن اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ جیت کر حکومت بنا سکے۔انکا کہنا تھا مجھےنظر آرہا ہے کہ اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہو گی کیونکہ وہ بلوچستان ،جنوبی پنجاب اور کے پی سے اچھی سیٹیں جیت کر مخلوط حکومت بنانے کے قابل ہو گی ۔
انکا مزید کہا تھا کہ اگر ن لیگ پنجاب میں اخلاقی حوالے سے ایسے ہی بیک فٹ پر رہی تو تحریک انصاف پنجاب میں بھی حکومت بنا لے۔انکا کہنا تھا کہ پہلےشہباز شریف کے پاس پنجاب میں حکومت بنانے کا چانس تھا لیکن اب نہیں لگتا کہ کیونکہ جیسے مزاحمتی سیاست شہباز شریف شروع کرنا چاہ رہے ہیں وہ کچھ حلقوں کے لیے قابل قبول نہیں ہوگا۔

Sunday, July 8, 2018

نواز شریف کی سزا پر بولے شہباز شریف "ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی، عام انتخابات میں اٹھائیں گے آواز"۔

اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے ایون فیلڈ بدعنوانی معاملے میں برخواست وزیراعظم نواز شریف کو قصور وار ٹھہرایا ہے اور 10 سال کی سزا سنائی ہے، جس کے بعد نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں کہا "ہم لوگ سبھی قانونی اور آئینی متبادل کے ذریعہ انصاف کی لڑائی لڑیں گے"۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے ہمارے سبھی امیدوار اپنی انتخابی تشہیر کے دوران ہمارے ساتھ ہوئے ناانصافی کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وہ ہماری مایوسی کو اجاگر کرنے کے لئے انتخابی اسٹیج کا استعمال کریں گے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ سبھی قانونی اورآئینی متبادل کے ذریعہ انصاف کی لڑائی لڑیں گے۔ نواز شریف نے ہمیشہ بہادری سے لڑائی لڑی ہے۔ شہباز نے نواز شریف کی مدت کار کا ذکر کرتے ہوئے کہا  "نواز نے خدا کی مدد سے بجلی کی پریشانی کو ختم کرکے تاریکی کو دور کیا۔ سی پیڈ دیا، دائمر - باشا باندھ سلک روٹ، جس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف کی دین ہے، جس سے یہ ملک ترقی کرے گا"۔
انہوں نے کہا کہ اب ہمیں انتظار 25 جولائی کے سورج طلوع ہونے کا ہے، جب الیکشن ہوں گے، شام میں پاکستان عام  انتخابات کے نتائج آئیں گے۔ اگر خدا نے چاہا تو سب کو پتہ چلے گا کہ نواز کی لیڈر شپ نے پاکستان کی خدمت کی ہے۔ ہم اپنی انتخابی تشہیر میں اس بات کو سب کے سامنے رکھیں گے کہ قانون سب کے لئے ایک سا ہونا چاہئے۔ امیر وغریب سب کے لئے قانون ایک جیسا ہونا چاہئے۔
شہباز نے کہا کہ اس فیصلے کا وقت صحیح نہیں ہے۔ الیکشن سے تقریباً دو ہفتے قبل آئے اس فیصلے کا اثر انتخابی جیت پر ہوسکتا ہے۔ نواز کی بیوی زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہی ہیں، لیکن یہ فیصلہ لیتے وقت اس بات کا بھی خیال نہیں رکھا گیا۔
واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس بدعنوانی معاملے میں نواز شریف کو پاکستانی عدالت نے 10 سال کی سزا سنائی ہے جبکہ ان کی بیٹی مریم شریف کو سات سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ کورٹ نے ایون فیلڈ بد عنوانی کے معاملے میں نواز شریف پر تقریباً 73 کروڑ روپئے اور مریم پر 18 کروڑ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ یہی نہیں کورٹ نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن کو بھگوڑا قرار دیا ہے۔ ان کے خلاف عمر قید وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
اس سے قبل پاکستان کے برخواست وزیراعظم کو جواب دہی عدالت سے بڑا جھٹکا لگا تھا۔ عدالت نے ان کی اس عرضی کو مسترد کردی تھی، جس میں انہوں نے اپنے خلاف بدعنوانی کے 4 معاملوں میں سے ایک میں فیصلہ ایک ہفتے تاخیر سے سنانے کی اپیل کی تھی۔
(اے این آئی ان پٹ کےساتھ) 

jan bachany ka tarika in urdu

جان کی حفاظت تو شریعت کی رو سے بھی ضروری ہے چنانچہ ہمیں چاہیے کہ اپنی جان بچانے کے لئے منہ بند رکھیں کیونکہ شہر میں گردوغبار بہت ہے۔ ہم اگر منہ بند رکھیں گے تو گردوغبار سے بھی محفوظ رہیں گے البتہ منہ اگر مکمل طور پر بند رکھنا ممکن نہ ہو تو در میان میں تھوڑا بہت کھول بھی لیں تا کہ کم سے کم گردوغبار اندر جائے جین مت کے پیرو کار منہ پر کپڑا باندھ کر گھروں سے نکلتے ہیں۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ فضامیں موجود کیڑوں مکوڑوں کو بھی جو بلاوجہ منہ میں چلے جاتے ہیں ہلاک نہیں کرنا چاہتے۔ حالانکہ حقیقت حال یہ ہے کہ وہ ان کی جان بچانے کے بجائے اپنی جان بچانے کے لیے منہ پر کپڑا باندھ کر نکلتے ہیں۔ اور یوں روزانہ اس پاؤبھر مٹی سے محفوظ رہتے ہیں جو منہ کھولنے کی صورت میں معدوں میں پہنچ کر جم جاتی ہے اور انسانوں کی ہلاکت کا باعث بنتی ہے۔ ویسے ہمارے نزدیک اگر مزید احتیاط مقصود ہو تو سروں پربھی کس کر رومال باندھ کر گھر سے نکلنا چاہیے کہ ایک تو ہوا تیز چلنے کی صورت میں سرننگا نہیں ہوتا اور دوسرا سرمیں خاک نہیں پڑتی۔ ہمارے سکھ بھائی تو اس سلسلے میں بہت محتاط ہیں وہ سربھی باندھ کر رکھتے ہیں منہ کو بھی‘ مونچھوں اور داڑھی سے ڈھاپنے رکھتے ہیں اور کچھ بھی پہنتے ہیں ان سطور میں سر پر ٹوپی رکھنے کا مشورہ ہم نے اس لئے نہیں دیا کہ ان دونوں ٹوپی ذرا سی ہوا میں سر سے اتر جاتی ہے کیونکہ سروں پر بال بہت کم رہ گئے ہیں۔ ہمارے ایک دوست کی ایک ودفعہ ”بال چر“ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے اس کے سر کے بال اڑ گئے اور پھر سر کے بال بھی جڑ سے اکھٹر گئے۔ اس نے اپنے ایک ہمسائے کویہ صورت حال بتائی تو ہمسائے نے اسے ایک طبیب کا پتہ دیا اور کہا کہ ان کے پاس جاوٴ کیونکہ میرے اسیک عزیز دوست کو بھی بال چر ہو گیا تھا مگر اللہ نے بڑا کرم کیا۔ اس طبیب نے میرے دوست سے کہا تم پنچ وقت نماز پڑھا کرو اور سر پر ٹوپی رکھا کرو چنانچہ اس نے ایساہی کیا۔ اس پر ہمارے دوست نے اپنے ہمسائے سے پوچھا کہ اس سے تمہارے دوست کا بال چر ٹھیک ہو گیا؟ ہمسائے نے کہا کہ اللہ نے بڑا کرم کیا۔ بال چر تو ٹھیک نہیں ہوا مگر میرا دو دوست اب پنچ وقت نماز پڑھتا ہے اور سر پر ہمیشہ ٹوپی رکھتا ہے۔ مگرسچ پوچھیں تو ہمیں ایسے طبیب بالکل اچھے نہیں لگتے جو بال چر تو جوں کا توں رہنے دیں اور سارازذور نماز پڑھنے اور سر پرٹوپیاں پہنانے میں صرف کر دیں۔خیر باتو بات یونہی درمیان میں آ گئی۔ ہم تو ان سطور میں جان بچانے کے طریقوں پر روشنی ڈال رہے تھے سو جان بچانے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے کہ کھانا ہمیشہ اعلی دسترخوان پر کھایا جائے۔ چھوٹے موٹے لوگوں کے ساتھ چھوٹے موٹے ہوٹلوں میں بیٹھ کر کھانا کھانے سے پیٹ کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ کیونکہ یہ کھانا حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہیں ہوتا۔ بڑے لوگوں کا ہم نوالہ و ہم پیالہ ہونے سے کم از کم پیٹ کی بیمار یاں نہیں ہوتیں صرف دل کی بیداری کا اندیشہ ہے بقول اقبال
”فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم ؟“
مگر اقبال کی سبھی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے کیونکہ اگر صاحبان اقتدار کا ساتھ دیا جائے تو بیماری دل‘ بھی ایک کوالیفکیشن بن جاتی ہے اور شکم کی بیماریوں سے بھی انسان محفوظ رہتا ہے۔ یوں بھی یہاں ہم جان بچانے کی بات کر رہے ہیں روح کی حفاظت کرنے کے طریقے بیان نہیں کررہے ہیں۔ اقبال کی باتوں پر جائیں تو وہ
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
ایسی شکم دشمن با تیں بھی کرتا ہے۔ یہ تو شرفاء کو بھوکوں مروانے والی باتیں ہیں۔ اس قسم کے رزق سے اگر پرواز میں کوتاہی آتی ہے تو بصورت دیگر یہ” پرواز“ ہی کینسل ہوجاتی ہے۔ سوجان بچانے کا ایک طریقہ بھی ہے کہ دستر خوان کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا جائے۔ اور اگر بالفرض محال کسی دوست کو ہماری طرف سے پیش کردہ جان بچانے کے ان طریقوں سے اختلاف ہو اور وہ سمجھتاس ہو کہ منہ بند رکھنے اور اعلی دسترخوان کا انتخاب کرنے سے جان بچ جاتی ہے مگر ایمان خراب ہوتا ہے تو ان کے لئے بھی ہماری زنبیل میں ایک مشورہ موجود ہے اور وہ یہ کہ جان بچ جائے گی ایمان بھی محفوظ رہے گا۔ کیونکہ جب دل سے سارے وسوسے سارے خدشے اور سارے خوف دور ہو جائیں تو پھر کوئی چیز کی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ حتیٰ کہ موت بھی منہ دیکھتی رہ جاتی ہے۔ چنانچہ جان بچانے کا سب سے اعلی طریقہ یہ ہے کہ جان بچانے کا خیال دل سے نکال دیا جائے۔ سو جو دوست ہمارے اس مشورے کوصائب سمجھیں‘ وہ اپنے قفل کھول دیں، نیز جس رزق سے پرواز میں کوتاہی آتی ہو‘ اس رزق پر موت کو ترجیحس دیں کہ اب تو جان اسی صورت میں بچ سکتی ہے ورنہ“ موسیٰ نسیا موت توں تے اگے کھٹری موت“ ایسی صورت حال بھی پیدا ہوجاتی ہے۔

Sunday, July 1, 2018

Ladka Ladki Breakup Funny Jokes And Chutkule




Ladka Ladki Breakup Funny Jokes And Chutkule

Ladke ka girfriend se breakup ho gya..
kyu ki ladki ki sadi hone wali thi..
Ladka (apane dost se) : Wo meri nahi hue to mai kisi ki nahi hone dunga..
Dost : Kyu teri ho jati to kya sabki hone deta..

Class Ki Ladki Funny Hindi whatsapp Jokes And Chutkule

Ladka Class ki ladki se bolta hai..
Ladka : Main tumhe sach mein bahut pasand karta hu…
Ladki : Meri chappal ki size pata hai na…??
Ladki : Lo karlo baat, dosti hui nahi ki, farmaish shuru

Ladka Ladki Shadi whatsapp Funny Jokes And Chutkule

Ladke wale ladki dekhane gaye..
Ladke ka pita : Waise to hamare ladke me koi kami nahi hai..
bas hasta hai to dat bhadhe lagte hai..
Ladki ka pita : Tension mat lijiye…
meri beti husko hasne ka moka hi nahi degi..
loading...

Chal Hai Kya 9 Se 12 Judwa 2 Funny Jokes Varun

School me varun aur tapsi ek hi class me padhte the..
Varun (Tapsi se) : Chalti hai ya 9 se 12..
Tapsi : Chal ..
Varun : Kaha ???
Tapsi : Principal ke paas …
Varun : HaHaHa… ab kya mai mazak bhi nahi kar sakta ..
Tapsi : Chutti lene ….Bevkuf….

Kamina Ladka Aur Girlfriend Funny Jokes SMS

Ladka : Tumhara nam kya hai,,
Ladki : Mina…..
Aur tumhana nam kya hai
Ladka : Kamina
Ladki : Hat pagal… kamina kaisa nam hai..
Ladka : 2 Ghante sath bhaith ja,,
khud bolegi..pura kamina hai…Gir

New Ladka Ladki Funny Jokes And Hindi Chutkule

Samashaya Hunar aur kismat me farak..
6 Ladke 1 ladki ko payar kare = Samashaya
1 ladka 6 ladki ko pyar kare = Hunar
6 ladkiya ek ladke ko payar kare = Kismat

Ladka Ladki Funny Jokes And Hindi Chutkule

Ladka (Gaon KiLadki se) : Tu what’s app pe hai kya..
Ladki : Mai to apne ghar pe hu..
Ladka : Mera matlb ki tu whats app use karti hai kya ?
Ladki : Mai to “Fair and Lovely” use karti hu..
Ladka : Aree tu what’s app chalati hai kya ?
Ladki : Mai to saikil chalati hu….
Ladka : Aree meri maa tujhe whats aap chalana aata hai?
Ladki : Nahi tum chala lena mai piche baith jaugi…

Funny Shadi Jokes And Hindi Chutkule

Shadi ke mandap me ladka dulahan se kahata hai :
“Mere 10 ladkiyo ke sath prem sambandh rahe hai”
Ladki : Mujhe to pahle se yakin tha..
Jab kuldali mili to character bhi milna hi tha…

Girls Hostel Funny Jokes & Hindi Chutkila

Girl Hostel me aag lag gai..
Bagal ke boy hostel ke ladko ne madad kar di…
aag pe to 2 gante me hi kabu kar liya gya..
par abhi bhi ladko ko kabu karne ki koshish chal rahi hai…

Bevkuf Girlfriend Funny Jokes & Hindi Chutkule

Ek ladke ne nai jaguar car kharidi..
Aur apnii girlfriend ko dikhane ke liye le gya !!!
Girlfriend : Aree wah nai car… wo bhi puma ki..
.
.
Ladka abhi bhi ICU me hai.. Aur sadme se bahar nahi aaya
loading....

How i start a small business

For years I have been trying to answer this one question: What do small businesses that achieve sustainable growth do differently than those...